پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مسلح چوروں نے پنجگور کے ٹرانسپورٹ بس الزبیر بس سروس میں گھس کر اسلحہ کے زور پر مرد اور عورتوں کے قیمتی سامان چیزیں لوٹ لیا
تفصیلات کے مطابق الزبیر بس رات کے تین بجے کوئٹہ سے پنجگور ٹرمینل آرہے تھے کہ بائی پاس میں چوروں نے بس کو یرغمال بناکر بس کے بیٹھے لوگوں کو لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ـ
واضح رہے کہ بلوچستان بھر چوری اور ڈکیتی ہرروز کی معمول بن گئی ہے