شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںپنجگور انٹرنیٹ موبائل ڈیٹا قابض ریاست کی طرف سےسٹی میں بند کردیاگیا

پنجگور انٹرنیٹ موبائل ڈیٹا قابض ریاست کی طرف سےسٹی میں بند کردیاگیا

 

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات مطابق پنجگور سٹی میں دس دن سے موبائل ڈیٹا یوفون ٹیلی نار قابض ریاست کی طرف سے بند کردیا گیا ہے الیکشن کے پانچ دن پہلے بند کردیا گیا ہے جبکہ صرف پنجگور سٹی میں بند ہے باقی پنجگور کے کچھ مضافات علاقوں پروم گچک کلگ پنچی ایراپ میں موبائل ڈیٹا کھلا ہے کام کرتے صرف زونگ موبائل ڈیٹا بحال 1 تاریخ جو بحال ہوگیا ہیں ناہونے کے برابر ہیں جبکہ یوفون ٹیلی نار موبائل ڈیٹا بحال نہیں ہوسکا جبکہ لوگوں کو جدید ٹیکنالوجی اس دور میں انٹرنیٹ ,سے دور کیا گیا ہے مشکلات کا سامنا ہیں قابض ریاست نے مقبوضہ بلوچستان میں قدرتی وسائل سے مالامال معدنیات کو لوٹنے کیلئے بلوچستان میں بلوچ قوم کو غلامی کے احساس دلانے کا قابض ریاست بلوچستان میں قتل وغارت اغواء ظلم وبربریت کو چھپانے کیلئے انٹرنیٹ کو بند کردیا گیا ہے۔ جبکہ قابض ریاست نے انٹرنیٹ کو جواز بناکر بند کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز