Homeخبریںپنجگور : باپ دو بیٹوں سمیت قتل

پنجگور : باپ دو بیٹوں سمیت قتل

پنجگور (ہمگام نیوز ) پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ دو بیٹوں سمیت جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو بھائی قدیر احمد،سفیر احمد اور ان کے والد حاجی موسی جاں بحق ہوگئے-

ذرائع کے مطابق ان پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ اپنے گھر کے صحن میں کھانا کھارہے تھے

Exit mobile version