یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںپنجگور بوائز ڈگری کالج بی اے سی بی اے پرائیویٹ رجسٹریشن فیس...

پنجگور بوائز ڈگری کالج بی اے سی بی اے پرائیویٹ رجسٹریشن فیس کے نام پر طلباء کو لوٹ رہے ہیں

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بواہز ڈگری کالج پنجگور چتکان کلرک کی من مانی کرپشن بی اے سی بی اے پرائیویٹ رجسٹریشن فیس2500 لیکر پر طلباء طالبات کو لوٹ رہا ہیں جبکہ انکے ساتھ زیادتی ہے ـ

تفصیلات کے مطابق بوائز ڈگری کالج میں ایسے طلباء ہیں جنکے باپ محنت مزدوری کرتے ہیں اپنے بچوں کو پڑھا رہیے ہیں ان کہنا ہے کہ اتنے پیسے کہاں سے لائے 12 سو رجسٹریشن فیس ہے جبکہ کلرک 2500 فیس لے رہے ہیں
بوائز ڈگری کالج کے لیفٹ پہلو میں بلوچستان یونیورسٹی ہیں گزشتہ دن اعلان کردیاگیا نوٹیفکیشن جاری کی گئی بی اے پرائیویٹ فیس 12 سو رجسٹریشن فیس ہیں بلوچستان یونیورسٹی کے برخلاف ہیں غیرقانونی عمل ہے طلباء کے ساتھ زیادتی ہیں ان کہنا ہے کہ کلرک کی کرپشن ہم پر ظلم کی انتہاء ہیں ایسے غریب طلباء ہیں گنجائش نہ ہونے کی وجہ رجسٹریشن فارم فیس جمع نہیں کی گئی تعلیم پر اب کرپشن شروع ہوگیا جو تعلیم سے دور رکھنے کا حربہ ہیں ریاست یہی چاہتا کہ بلوچ قوم تعلیم حاصل نہ کرۓ جو کلرک راہ ہموار کررہیں ہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز