پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تارآفیس میں بارشوں کے نالیوں کے پانی گھر کےاندر داخل ایک گھر وچاردیواری منہدم ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پنجگور تارآفیس رخشان پل کے قریب علاقائی مکینوں کا کہنا کہ روڈ کے تعمیر ہونے کے دوران نالی نہ بنانے کی وجہ سے بارشوں کا پانی گھروں کے اندر داخل ہوگیا جس سے گھر وچاردیواری منہدم ہوگیا ہے۔