پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ بازار میں نامعلوم افراد نے ایک کھجور کے باغات میں آگ لگادی گئی ہے
تفصیلات کے مطابق پنجگور تسپ بازار کھجور کے باغات کے آگ نے جو ارگرد کے کھجور کے باغات کو بھی متاثر کیا ہے مزنیں قبرستان تسپ سرے قلات تک پھیلا ہے جو کئی باغات جل کر خاکستر ہوگیا آگ کے زور اتنا شدید تھا کہ فائر برگیڈ سے بے قابو ہوگیا ہے۔