Homeخبریںپنجگور تسپ تیزرفتار موٹرسائیکل نے روڈ پر کھڑے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر...

پنجگور تسپ تیزرفتار موٹرسائیکل نے روڈ پر کھڑے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ماردی ایک شخص زخمی

 

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ مشین سر تیزرفتاری سے آنے والے موٹر سائیکل نے کھڑے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی ایک شخص زخمی ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق پنجگور تسپ مشین سر مین روڈ پر تیزرفتاری سے موٹرسائیکل بے قابو ہوکر کھڑے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ماری جسکے نتیجے موٹرسائیکل سوار شخص زخمی ہوگیا ـ

Exit mobile version