پنجگور(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور تسپ اسٹار چوک کو سول سوئٹی کی طرف سے بند کیا گیا.
سول سوئٹی کا کہنا کہ روڈ کو کٹائی کرکے نہیں بنایا گیا نہ سرکار ہے نہ انتظامیہ جس سے لوگ پریشان ہے.
انہوں نے کہا کہ دھول مٹی کی وجہ سے دیکھائی نہ دینے پر بہت سے حادثہ ہوئے ہیں جس سے ایک قیمتی جان بھی ضائع ہوا ہے جس جس کے گھر روڈ سے قریب ہیں وہ مخلتف بیماریوں میں مبتلا ہیں مزید سول سوئٹی نے کہا کہ تب تک روڈ بلاک کرینگے جب تک روڈ کا کام شروع نہیں ہو.