یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںپنجگور تسپ میں دو فریقوں کے درمیان لڑائی فائرنگ کا تبادلہ...

پنجگور تسپ میں دو فریقوں کے درمیان لڑائی فائرنگ کا تبادلہ پانچ افراد شدید زخمی

پنجگور ( ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ غریب آباد کے قریب دکان میں دو فریقوں کے درمیان تلخ کلامی اور لڑائی دونوں جانب شدید فائرنگ دو فریقوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور تسب غریب آباد کے قریب عارف سلیم شخص کے اسکرپ کے دکان سے چوری کے شبہ میں کسی اور سے موٹرسائیکل بھیجنے کے سبب انکاری پر دو فریقوں کے درمیان لڑائی شدید فائرنگ ہوا ایک فریق عارف نامی ہاتھ میں گولی لگ گئی زخمی ہوئے ہیں اس دوران دکان میں موجود جبکہ ایک پشتو جو دکان میں اسکرپ کا سامان بھیجنے آیا تھا گولی لگنے سے بھی زخمی ہوگیا
دوسرے فریق جبکہ شمیشر ولد تابش ملازئی اور اکرام ولد اسماعیل ملازئی آپس میں دونوں آپس میں کزن ہیں ان دونوں پر پہلے سریا سے حملہ کیا گیا شدید فائرنگ شروع ہوئی جسکے نتیجے میں اکرام اسماعیل زخمی ہوگئے جبکہ شمشیر ولد تابش کو ایک گولی سر پر لگ گئی دو گولیاں پاؤں پر شدید زخمی ہوگئے ہیں
دکان میں موجود اسکرپ کا سامان بھیجنے والا ایک پشتو بھی زخمی ہوئے
شمیشیر ولد تابش ملازئی کو بے حوشی کی حالت میں جنہیں کراچی منتقل کردیا گیا جو حالت تشویشناک بتایا جاتا ہے۔
ایک بار پھر دوپہر کے وقت اسلحہ سے لیس دوسرے فریقین نے واقعہ کے بعد عارف کے دکان اور گھر پر اندھا دند فائرنگ کی جو عورتیں گھر سے نکل گئے پولیس کے موجودگی میں۔دونوں جانب فائرنگ کا تبادلہ دستی بم بھی پھینکا گیا لیکن پھٹ نہ سکا علاقائی زرائع کے مطابق عارف اسکے گروہ سرکاری حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کا رکن بتایا جاتا ہے۔ منشیات اسمگلنگ کا کام کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز