چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںپنجگور تعمراتی کمپنی پر حملہ دو اہلکار ہلاک

پنجگور تعمراتی کمپنی پر حملہ دو اہلکار ہلاک

پنجگور ( ہمگام نیوز) پنجگور ایف ڈبلیو او کے دو سیکورٹی اہلکارنامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق عسکری تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او کی ورکنگ پارٹی جو پنجگور گوارگو میں سڑک تعمیر کررہی ہے ، نامعلوم مسلح افراد نے خود کار ہتھیاروں سے ان پر اچانک حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو سیکورٹی اہلکار ثنااللہ اور مرتضی زخمی ہوگئے ،جنکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز