پنجگور(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق پنجگور تسپ خدابادان چتکان گرمکان سوردو مختلف علاقوں میں انتہاہی شدید تیز ہوا شام سے چل رہی ہیں جوجاری ہے آسمان پر گرد وغبار آلودگی سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا درپیش ہے
تفصیلات کے مطابق طوفانی تیز ہوا سے گرد نواع وغبار سے نگاہ حد 0 ہوگیا ہے آسمان دیکھائی نہیں دے رہے ہیں بجلی منقطع تیز ہوا کے سبب سردی میں شدت آگئی ہیں جو لوگ گھروں تک محدود ہیں جو کبھی حادثات کا خدشہ اور خطرہ ہیں-


