شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںپنجگور: تیل کے ڈپو میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا مالیت جل کر...

پنجگور: تیل کے ڈپو میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا مالیت جل کر تباہ

پنجگور: تیل کے ڈپو میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا مالیت جل کر تباہ

پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے چتکان میں ایرانی تیل کے ڈپو میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا مالیت جل کر تباہ ہوگئے

تفصیلات کے مطابق شہر کے وسط چتکان میں تیل کے ڈپو میں اچانک آگ لگنے سے ہزاروں لیٹر ایرانی تیل جل کر تباہ ہوگئے

ڈپو میں ایرانی تیل سمیت ایک گاڑی اور 4 موٹر سائیکلیں جل کر خاکستر ہوگئیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز