پنجگور(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کےعلاقے پنجگور سراوان خدابادان میں نامعلوم مسلح افراد نے جمنی گاڈی پر دستی بم سے حملہ ،ایک شخص شدید زخمی ہوگیا-
تفصیلات کے مطابق پنجگور سروان خدابادان تبلیغی مرکز کے قریب نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے ایک جمنی گاڈی کو دستی بم سے حملہ کیا گیا جسکے نتیجے میں یاسر ولد فیض محمد ساکنہ شاپتان شدید زخمی ہوگئے جنہیں سول اسپتال منتقل کردیاگیا-