دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںپنجگور خدابادان ڈیم پر موٹرسائیکل چھینے کے دوران مزاحمت پر چوروں کی...

پنجگور خدابادان ڈیم پر موٹرسائیکل چھینے کے دوران مزاحمت پر چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان ڈیم گن ہوائنٹ پر موٹرسائیکل چھینے کے دوران مزاحمت پر چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگئے۔

 

تفصیلات کے مطابق پنجگور ڈیم خدابادان سراوان کے قریب موٹرسائیکل چھینے کے دوران مزاحمت پر چوروں نے فائرنگ کرکے حارث ولد غلام رسول ساکنہ سراوان خدابادان کو زخمی کردیا موٹرسائیکل چھین لیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز