پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان ڈیم گن ہوائنٹ پر موٹرسائیکل چھینے کے دوران مزاحمت پر چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پنجگور ڈیم خدابادان سراوان کے قریب موٹرسائیکل چھینے کے دوران مزاحمت پر چوروں نے فائرنگ کرکے حارث ولد غلام رسول ساکنہ سراوان خدابادان کو زخمی کردیا موٹرسائیکل چھین لیا۔