پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںپنجگور: دو مسلح گروہوں میں تصادم، علاقے میں خوف و ہراس

پنجگور: دو مسلح گروہوں میں تصادم، علاقے میں خوف و ہراس

 پنجگور(ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے شاپاتان میں دو گروہوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ علاقے میں شدید خوف ہراس فائرنگ کی آواز سن کر ایف سی اور دیگر پاکستانی اداروں کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئئ،تاحال کسی  نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے شاپاتان میں دو مسلح گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جوآدھے گھنٹے تک جاری رہی، فائرنگ کی آواز سے پورا علاقہ گونج اٹھا ۔ تاہم کسی قسم کی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز