پنجگور ( ہمگـام نیوز) پنجگور 5 جولائی رات بھر دوبجے ہلکی سی بارش شروع ہوگئی موسم خوشگوار بارش کے بعد گرمیوں کا زور ٹوٹ گیا کل تیز ہوا بارش کے سبب مختلف نہریں ندی بہہ گئے ہیں رخشان کور پسکول نوان۔ جبکہ آج رات وقفے وقفے سے بارش جاری ہے ـ