پنجگور (ہمگام نیوز)پنجگور میں قابض پاکستانی فورسز و ریاستی ڈیتھ اسکواڈ نے ایک بلوچ فرزند کو اغواء کرلیا آمدہ اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ نے میڈیکل اسٹور سے نوید احمد ولد ڈاکٹر خادم حسین کو اغواء کر لیا جو حمل آباد وشبود کا رہائشی ہیں