پنجشنبه, دسمبر 26, 2024
Homeخبریںپنجگور زمباد گاڑیوں کے درمیان تصادم ایک شخص جانبحق تین زخمی

پنجگور زمباد گاڑیوں کے درمیان تصادم ایک شخص جانبحق تین زخمی

پنجگور(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقہ گوارگو شور چڑھائی کے قریب دو زمباد گاڑیوں کے درمیان تصادم، تصادم سے ایک گاڑی کا ڈرائیوار جھلس کر جانبحق جبکہ تین افراد زخمی، زخمیوں کو سول ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز