دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںپنجگور سرسانڈ لیویز چوکی کے قریب پک اپ گاڑی الٹنے سے ...

پنجگور سرسانڈ لیویز چوکی کے قریب پک اپ گاڑی الٹنے سے پانچ افراد زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ڈسٹرکٹ پنجگور کے علاقے سرسانڈ میں پک اپ گاڈی الٹنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے.

زرائع کے مطابق زخمیوں میں ندیم والد زباد سکنہ کارپٹ امجد ولد عبد الغنی سکنہ کارپٹ خلیفہ ولد فضل کریم سکنہ کارپٹ، اور فاروق ولد محمد انور ،جاسم شامل ہے

زخمیوں کو سول اسپتال پنجگور منتقل کر دیے گئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز