پنجگور(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور سندے سر میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق ہوگیا -
اطلاعات کے مطابق پنجگور سندے سر بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق ہوگئے
بجلی کے کرنٹ لگنے سے جان بحق ہونے والے شخص کی شناخت جاوید کے نام سے ہوئی ہے –