پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے سوردو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگئے
تفصیلات کے مطابق پنجگور سوردو میں گزشتہ رات نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے احمد ولد محمد جان سکنہ سوردو جان بحق ہوگیا۔