یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںپنجگور: سورین بازار پروم میں ایک لاش برآمد

پنجگور: سورین بازار پروم میں ایک لاش برآمد

پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پروم کے مقام سورین بازار کپ میں ایک لاش برآمد ہوئی ہے ـ

پنجگور کے شہر پروم سورین بازار کپ کے قریب ایک مسخ شدھ لاش برآمد ہوئی ہے لیویز فورس جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں لاش کو شناخت کے لیئے پنجگور سول اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز