پنجگور ( ہمگام نیوز) ذرائع کے مطابق آج بلوچستان کے شہر پنجگور سی پیک روڈ کے قریب مجبور آباد کے حدود میں تیل کے کاروبار سے منسلک ایک شخص کی پیک اپ گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی گاڑی میں سوار تمام افراد محفوظ رہے ہیں