Homeخبریںپنجگور سے ایک شخص اغوا

پنجگور سے ایک شخص اغوا

پنجگور (ھمگام نیوز) اطلاع کے مطابق پنجگور کے معروف فٹبالر عبداللہ زیب کو قابض پاکستانی حمایت یافتہ مسلح گروہ ڈیٹھ اسکواڈ کے کارندوں نے کل مغرب کے وقت اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز