دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںپنجگور سے ایک مسخ شدہ نعش برآمد

پنجگور سے ایک مسخ شدہ نعش برآمد

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے سے ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برامد ہوئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے سوراپ میں ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے جسکی شناخت علی دوست ولد محمد سکنہ پنجگور سب تخصل گچک سے ہوئی ہے

لیویز ذرائع نے یہ تصدیق کیا ہے مقتول کے جیب سے ایک شناختی کارڈ بھی برامد ہوئی جس سے یہ تصدیق ہوگئی کہ مسخ شدہ لاش علی دوست کی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز