Homeخبریںپنجگور سے بوری بند لاش برآمد

پنجگور سے بوری بند لاش برآمد

پنجگور( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور تسپ سرے قلات کے قریب ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاش کو پنجگور ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس کی شناخت مجاہد ساکن خدابادان پنجگور کے نام سے ہوگئی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ مجاہد کو چاقوؤں کے وار کرکے قتل کیا گیا ہے، تاہم اس حوالے سے مزید کوئی تفصیل موصول نہ ہوسکی۔

Exit mobile version