سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپنجگور سے ماسٹر اقبال زہیر بازیاب ہوگئے

پنجگور سے ماسٹر اقبال زہیر بازیاب ہوگئے

پنجگور ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق پنجگور سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست میں لیا گیا  قلمکار اور بول نیوز کے سابق ایڈیٹر ماسٹر اقبال زہیر بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے. 

تفصیلات کے مطابق  گزشتہ شب پنجگور کے علاقے چتکان سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور  پر اغوا کیے گئے ماسٹر  اقبال زہیر ولد ماسٹر عبدالستار  آج بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز