پنجگور(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی فورسز نے دو پہر کے وقت پنجگور میں 6 بلوچ فرزندوں کو زبردستی گرفتار کرکے جبری طور اغوا کر کے فوجی کیمپ مقام منتقل کردیا ،جن کے نام درجزیل ہیں۔ عابد بلوچ ، الطاف بلوچ ، فرہان بلوچ،جہانگیر بلوچ ظہر کی نماز ادا کرنے کے بعد مسجد کے باہر سے مہر اللہ عرف چار شافٹ اور ایف سی کے ساتھ آ کر 6 بلوچ فرزندوں کو زبردستی گاڑی میں ڈھال کر اپنے ساتھ لے گئے۔جبکہ دو کے نام معلوم نہ ہوسکے۔