چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںپنجگور سے چار افراد بازیاب

پنجگور سے چار افراد بازیاب

پنجگور(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور سے چار افراد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق 30نومبر 2018 کو پنجگور کے علاقے پروم میں شہید ناصر اور شہید شکر کے جنازے پر قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا ہونے والے غفار ولد محمد یعقوب، سرور ولد سنجر، مسلم ولد منان اور شاہ دوست بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔ جبکہ ان ساتھ غوا ہونے والا علی اکبر تاحال لاپتہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز