شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںپنجگور عیسئی میں چوروں نے بینک منیجر سے xeo گاڈی اور نقدی...

پنجگور عیسئی میں چوروں نے بینک منیجر سے xeo گاڈی اور نقدی چھین لیا۔

پنجگور عیسئی میں چوروں نے بینک منیجر سے xeo گاڈی اور نقدی چھین لیا۔

پنجگور(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور عیسئی میں چوروں نے بینک منیجر کرم جان ولد غلام رسول سے اسلحہ کے زور سے xeo گاڈی 40 ہزار روپے اور دوسرے سامان چھین کر با آسانی فرار ہوگئے.

واضح رہے مقبوضہ بلوچستان میں ڈکیتی کے وارداتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور ان سب کو قابض ریاست پاکستان کے فوج کی پشت پناہی حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز