سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپنجگور :فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور :فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان کے رہائشی چاچا آدم ولد حسین کو رات دو بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا، واضح رہے کہ چار ماہ قبل اس نے پاکستانی فوج و نیشنل پارٹی کے سامنے سرینڈر کیا تھا،مقامی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کا پاکستانی جھنڈے کو سلامی پیش کرنے سے قبل لشکر بلوچستان سے تعلق تھا۔تازہ اطلاعات کے مطابق انکو کو زخمی حالت میں کراچی منتقل کیا جا رہا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز