دوشنبه, اپریل 28, 2025
Homeخبریںپنجگور: فائرنگ سے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کا اہم کارندہ ہلاک

پنجگور: فائرنگ سے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کا اہم کارندہ ہلاک

پنجگور( ہمگام نیوز)پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کا اہم کارندہ ہلاک ہوگیا ۔

اطلاعات کے مطابق پنجگور بازار میں مسلع افراد نے فائرنگ کرکے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہم کارندہ گل محمد عرف حاجی ڈگ ڈگ کو ہلاک کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز