پنجگور(ہمگام نیوز) اطلاعات کے گزشتہ رات 8 فروری کو رات 2 بجے کے وقت قابض پاکستانی ایف سی نے پنجگور کے ایک گھر گھسنے کے بعد چھاپہ مار کر گھر میں لوٹ مار اور خواتیں و بچوں پر تشدد کے بعد یحیی مقبول ولد مقبول رئیس جبراً اغوا کرکے لے گئے ـ
واضح رہے کہ یحیی مقبول گزشتہ 4 سال سے متحدہ عرب امارات میں تھا بعد میں انہوں نے امارات ترک کرکے ایران کے باردڑ پر ڈیزل و پیٹرول کے کاروبار سے منسلک رہا ـ