سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپنجگور میں آرمی چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا:بی آر اے

پنجگور میں آرمی چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا:بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیاں کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بی آر اے کے سرمچاروں نے گزشتہ رات پنجگور آرمی کیمپ کی حفاظت کیلئے رخشان پل پر قائم چوکی پر راکٹوں اور خودکارہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز