سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںپنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

پنجگور ( ہمگام نیوز ) پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے ڈمب میں نامعلوم مسلح افراد نے غلام نبی نامی شخص کے گھر میں گھس کر ان کے بیٹے نواز کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا جو ہسپتال منتقل کرنے کے دوران زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز