چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںپنجگور میں فائرنگ کے نتیجے میں بچے سمیت دو افراد زخمی

پنجگور میں فائرنگ کے نتیجے میں بچے سمیت دو افراد زخمی

پنجگور(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ایک بچے سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور جامع مسجد کے قریب نامعلوم افراد کے فائرنگ سے بالاچ ولد نبی بخش اور سفر خان ولد سمیع اللہ سکنہ تسپ زخمی ہو گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پو لیس نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز