دوشنبه, مارچ 9, 2026
Homeخبریںپنجگور میں نوجوان کی خود کُشی کرنے کی کوشش

پنجگور میں نوجوان کی خود کُشی کرنے کی کوشش

پنجگور(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور میں نوجوان نے خود کُشی کرنے کی کوشش کی جو ناکام ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں مصدق ولد حسن نے خود کُشی کرنے کی کوشش کی مگر اہل علاقہ نے بروقت معلومات ملنے پر نوجوان کو مرنے سے بچا لیا۔ اس کوشش میں نوجوان کی طبیعت خراب ہوگئی تھی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اُسے طبعی امداد دی جارہی ہے۔ نوجوان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس کوشش اور ارادے کے پیچھے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز