دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںپنجگور : نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی

پنجگور : نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی

پنجگور ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پنجگور خدابادان موچ چوک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے زخمی افراد کی شناخت محمد عمر ولد ملک شاہ محمد قلات کا رہاہشی بتایا جاتا ہے ۔

زخمی ہونے والا شخص گاڑی سے جا رہا تھا کہ مواچ کے مقام پر نامعلوم موٹرسائیکل سوارواں نے روک کر نشانہ بنایا پنجگور ہسپتال منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز