Homeخبریںپنجگور نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ایک زخمی

پنجگور نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ایک زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) پنجگور نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قاضی ارشاد ولد عبدالحمید جان بحق ہوگیا جبکہ داد جان ولد باران نامی شخص شدید زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شب وشبود کے علاقے میں پیش آیا تھاواقعہ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب رہے

Exit mobile version