پنجشنبه, مې 15, 2025
Homeخبریںپنجگور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

پنجگور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

پنجگور(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔

زرائع کے مطابق یہ واقعہ پنجگور کے علاقے سوردو میں پیش آیا ہے جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عابد حسین نامی شخص کو قتل کیا ہے۔

تاہم قتل کے محرکات ابھی تک سامنے نہیں آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز