جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںپنجگور: نامعلوم مسلح افراد کا تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او پر حملہ

پنجگور: نامعلوم مسلح افراد کا تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او پر حملہ

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فوجی تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے تحصیل پروم کے علاقے گومازی میں آج صبح 7 بجے سی پیک روٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے روڈ تعمیر کرنے والی عسکری تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او اور قابض سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق کمپنی اور اہلکاروں کو حملے میں جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز