دوشنبه, می 6, 2024
Homeخبریںپنجگور پاکستانی فورسز کے کیمپ کے قریب چار راکٹ فائر

پنجگور پاکستانی فورسز کے کیمپ کے قریب چار راکٹ فائر

پنجگور (ہمگام نیوز )پنجگورپاکستانی فورسز کے کیمپ کے قریب چار راکٹ فائر نقصان کی اطلاع نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب چار راکٹ کے گولے فائر کئے گئے جو احاطے میں گر کر زوردار دھماکوں سے پھٹ گئے تاہم ان راکٹ حملوں سے کسی قسم کی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز