Home خبریں پنجگور :پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

پنجگور :پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

0
پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگور کے علاقے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند حراست بعد لاپتہ اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے عیسی زنگی میں پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے فیصل ولد رستم کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جو عیسئی "کہن زنگی کا رہائشی ہیں

Exit mobile version