سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںپنجگور چتکان سی پیک روڈ پر تین گاڈیوں میں تصادم تین افراد...

پنجگور چتکان سی پیک روڈ پر تین گاڈیوں میں تصادم تین افراد زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور سی پیک روڈ چتکان میں تین گاڈیوں میں تصادم تین افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور سی پیک روڈ چتکان حاجی یاسین مارکیٹ میں تین گاڈیوں کے تصادم سے تین افراد جمشید ولد نصیراحمد بہرام ولد حاجی عنایت اور سلمان شامل ہیں پنجگور عیسئی کا رہاہشی بتایا جاتا ہے
زخمیوں کو سول اسپتال چتکان منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز