پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور چتکان سے چار لاشیں برآمد ہوئے ہیں
تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان بازار سے چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنکے نام حامد رحیم شاہزیب سمیر احمد ناصر ندیم ابدال کے نام سے ہوئی ہیں جو زہنی معزور ہے جن کے جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں.
زرائع کے مطابق مزکورہ افراد کو 2 فروری کے دن قابض ریاستی فورسز نے دوران آپریشن فائرنگ کرکے شھید کردیا ہیں
پولیس نے لاشوں کو سول ہسپتال پنجگور منتقل کردیئے ہیں اور ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیئے ہیں