شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںپنجگور چتکان موٹرسائیکل چھینے کے دوران مزاحمت پر چوروں کی فائرنگ سے...

پنجگور چتکان موٹرسائیکل چھینے کے دوران مزاحمت پر چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں چوروں کی موٹرسائیکل چھینے کے دوران مزاحمت چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق قمبر ولد چراغ ساکن چتکان بچوں کو سکول چھوڑنے کے بعد ہنڈا موٹر سائیکل سے واپس اپنے گھر جارہا تھا کہ ڈیری فارم کے قریب چوروں نے اسلحہ کے زور پر اسے روکا اور موٹر سائیکل چھینے کی کوشش مزاحمت پر چوروں کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے زخمی کو سول ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے
جبکہ اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز