Homeخبریںپنجگور چتکان میں چوروں نے تیل کے گیٹ میں گھس کر دو...

پنجگور چتکان میں چوروں نے تیل کے گیٹ میں گھس کر دو لاکھ روپے نقدی سامان لے گئے

 

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں چوروں نے تیل کے کاروباری گیٹ میں گھس کر دولاکھ روپے اور نقدی سامان لے گئے۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان ٹرمینل کے قریب چوروں نے تیل کے کاروباری گیٹ میں گھس کر دو لاکھ روپے نقدی موبائل فونز لےگئے۔

Exit mobile version