پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان یوفون فرنچائز کے قریب روڑ پر پیڑول کے ایک دکان کو چوروں نے رات میں لوٹ لیا گیا ـ
تفصیلات کے مطابق پنجگور چتکان میں پیڑول کے دکان سے بچاس ہزار سے زائد مالیت رقوم چوروں نے لوٹ لیے گئے۔