جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںپنجگور چتکان میں ڈاکوؤں نے سبزی فروشوں کو لوٹ لیا

پنجگور چتکان میں ڈاکوؤں نے سبزی فروشوں کو لوٹ لیا

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج پنجگور کے علاقے چتکان بازار صبح کے وقت چند ڈاکوؤں نے سبزی منڈی میں کئی سبزی فروشوں کو لوٹ لیا ـ

تفصیلات کے مطابق 11 افراد مشتمل ڈاکوؤں نے آسانی سے آدھے گھنٹے میں سبزی منڈی سبزی فروش کا صفایا کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ـ تاہم ابھی تک ڈاکوؤں کی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں ہے ـ
یاد رہے کہ اس وقت پنجگور میں ٹارگٹ کلنگ چوری و ڈکیتی میں روز بروز اضافہو رہا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز